Tum Bhi Ali Ko Chor Ke Jati Ho Fatima | Ayam e Fatimiyah Noha 2021/1442 | Bibi Fatima Zahra Noha | Shahadat Bibi Fatima Zahra - 13 Jamad ul Awal Noha 2021 Lyrics
میت پہ سیدہؑ کی یہ حیدرؑ کے بین تھے تم بن بتاؤ کسطرح چین آئیگا مجھے اور حال ھی میں بچھڑے ھیں بابا بھی آپکے بابا بھی مجھکو چھوڑکے دنیا سے جاچکے کیسے بیان میں کروں کیا حال ھے میرا تم بھی علیؑ کو چھوڑ کے جاتی ھو فاطمہؑ لگتا ھے جیسے اب میرا کچھ بھی نہیں بچا دیکھو تمھارے بعد میں تنہا ھوں کس قدر دیکھو تمھارے جانے سے ویران ھے یہ گھر تکلیف خود ھی سہتی رھیں کچھ نہیں کہا جب تمکو غسل دینے لگا تو ھوا عیاں مجھکو بھی نا بتایا کے ٹوٹی ھیں پسلیاں تم ایک بار مان لو کہنا حُسینؑ کا دیکھو وہ دور بیٹھ کے کہتا ھے بس یہی اماں اگر بلائینگی آجاؤنگا ابھی بھ...