پھر تمہیں حق ہے عید کر لینا
سارے جہاں کے درد ہیں پائے، جن لوگو نے،بھول نہ جانا،
ساتھ نبھانا، درد مٹانا، اس طرح سے عید منانا،
سب کہیں
ساتھ میں
آج ہے
عید ہماری
چاہتوں کے جو جام بھر لینا
جو بھی انسان کو ستاتا ہے
وہ تو خالق کا دل دُکھاتا ہے
سجدہ رمضان میں نہیں کرتا
عید دل کھول کے مناتا ہے
گر ہمسایہ آپ کا دیکھو، رات کو بھوکا سو جاتا ہے
خوابوں میں کھانا آئے گا
وہ بچوں کو سمجھاتا ہے
رزق دو،پھر کہو آج ہے عید ہماری
گر نیا جوڑا اُس نے بھی پہنا
ؑؑٗطرماح زیدی ہم نے سیکھا یاد رکھو یہ زین ہمیشہ
ہم سب اللہ کے بندے ہیں اک دوجے میں فرق نہ کرنا
ہاتھ ہوں، ہاتھ میں
آج ہے عید ہماری
شہر ِ نفرت میں تم نہیں رہنا
Related Post:
Hum Muntazir-e-Mehdi-e-Sahib-o-Zaman a.s Hain Lyrics Urdu I Al Quds Tarana 2021 I Janam Ya Mehdi a.s
0 Comments