GHAREEB E ZEHRA a.s KA BADAN 2nd Noha 2022
بسم رب الحسین
یا فتاح یاعلی ع ادرکنی
محمد و آل محمد علیہ سلام کی عطا سے سید رضا عباس زیدی کا دوسرا نوحہ مولا ع کی بارگاہ میں ہدیہ کرنے کو تیار ہے۔
مولا ع حسین کی غربت، پامالی ، مظلومی، سر کا تن سے جدا ہونا۔۔۔۔ نہ کسی ذاکر میں حوصلہ ہے کہ پڑھے نہ کسی قلم میں دم ہے کہ وہ سب رقم کرے۔ گذشتہ سال آپ نے غریب زہرا ع کے سر مبارک کے مصائب سنے تھے ، مصائب سے اتنا بھر پور کلام پڑھنے کے بعد سید رضا عباس زیدی اور ٹیم اس مشکل میں تھے کے اب کیا موضوع آئے، مگر مشکلیں کب مشکل کشاء علیہ سلام کے ماننے والوں کا راستہ روک سکتیں ہیں۔
اور مولا ع کی عطا سے ایک ایسا موضوع عطا ہوا جس میں ذیشان عابدی نے بدن کے بھر پور مصائب کو تحریر کرنے کی کوشش کی ہے۔
مولا ع حسین غریب زہرا ع کے مبارک بدن پر کیا کیا ستم ہوئے نوحے کی صورت میں آپ سید رضا عباس زیدی کی آفیشل یوٹیوب چینل پر دیکھ و سماعت کرسکیں گے۔
Comments
Post a Comment