Header Notification

Mola Raza Ka Dar Lyrics - Ali Mujtaba | Qasida Mola Ali Raza A.s - New Qasida 2022 Urdu Lyrics

 

Mola Raza Ka Dar - Ali Mujtaba | Qasida Mola Ali Raza A.s - New Qasida 2022

Mola Raza Ka Dar Lyrics - Ali Mujtaba | Qasida Mola Ali Raza A.s - New Qasida 2022 Urdu Lyrics


یارب ھر ایک کو یہ سعادت نصیب ھو
مولا رضاؑ کے در کی زیارت نصیب ھو 

مشہدکی آ ہی جاتی ہےتصویرزھن میں
جب بھی کہاخدامجھےجنت نصیب ھو

روتا ہوں صبح و شام مشہد کی یاد میں
اب جلد میرے قلب کو راہت نصیب ہو

چوکھٹ رضاکی جاکےمیں اکبار چوم لوں
اتنی تومیری سانسوں کومہلت نصیب ہو

آنا ھے مجھکو آپکے روضے پہ اے امام
صدقےمیں سیدہؑ کے اجازت نصیب ھو

یہ فیصلہ ھمارا نہیں یہ خدا کا ھے
ھر دشمنِ بتولؑ کو لعنت نصیب ھو

اس قوم کولڑانے کی جو سازشیں کرے
ھروقت ایسےشخص کوزلت نصیب ہو

سنلو خلوص شرط ہے زیشان اور علی
گرتم بھی چاھتےھو کےعزت نصیب ھو

Post a Comment

0 Comments