Editors' Choice

BEST NOHA LYRICS RULA KE QATAL KIYA LYRICS

NEW ENGLISH MANQABAT 2021 | SAKHI HAI HUSSAIN LYRICS| 3 SHABAN MANQABAT | MANQABAT IMAM HUSSAIN (S.A) URDU MANQABAT

MANQABAT LYRICS

کیا کوئی ہوگا دونوں جہاں میں اتنا سخی ہے حسینؑ
ممکن نہیں لوٹے خالی در سے کوئی گدائے حسینؑ

١) راھب کی جیسی قسمت بنے گی 
فظرس کی طرح عزت ملے گی 
ابنِ علی کے در پہ تو آجا دونوں جہاں کی نعمت ملے گی 
راہِ فلاح ہے اُسکے لئےجو حرؑ بن کے آئے حسینؑ

٢) خاتونِ محشر کی جو دعا ہے
بنتِ علی کا وہ آسرا ہے 
ابنِ علی ہے حیدرؑ کے جیسا باب الحوائج مولا میرا ہے
غازیؑ کے در پہ تو بھی صدا دے ہوگی عطائے حسینؑ


٣) اہلِ حرم کی حرمت ہیں زینبؑ
غازی کے خاطر آیت ہیں زینبؑؑ
قاسم و اکبر عون و محمد 
اصغر پہ سایہ فگن ہیں زینب 
زینب سے روشن ہیں سب ستارے زینب برائے حسین 

٤) تسکینِ قلبِ رحمتِ عالم 
لخت علی ہے زہرہ کا جانم 
آمد پہ اسکی خوش ہیں جہاں سب رحمت ہے جاری عالم میں ہر دم 
مہک فضا میں گل ہے ہوا میں کے آئے آئے حسین

٦) دنِ خدا کی حالت گراں ہے 
زد پہ ستم کی آلِ عباءؑ ہے
ہے جس کے دم سے روشن جہاں سب ویران اسکا روضہ ہوا ہے 
تربتِ زھرا تعمیر ہوگی اب جلد ائے حسینؑ


۵) اے میرے آقا اے میرے رهبر
قاسم کو دے دے فکرِ قلندر 
ہر لفظ میرا ایسا بنا دے مرجان و ياقعود مثلِ گوہر 
جو حیثیت ہے میری جہاں میں سب کچھ عطائے حسین

Comments