Hussain tere Lahoo ki Kushboo | Syeda Amber Naqvi | Muharram Noha 2024/ 1446
#ambernaqvi #newnoha2024/1446
#hussain_tere_lahoo_kushboo
#Noha #muharram2024
Title : Hussain tere Lahoo ki kushboo
Reciter : Syeda Amber Naqvi
Audio : Mesum Zaidi ( Lawa Studio)
Video : NR Records
Creatives : BJ Graphic
Stay tuned & follow our official channel
————————————————-
Lyrics:
یا حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین یا حسین
حسین تیرے لہو کی خوشبو
حسین تیرے لہو کی خوشبو
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
حسین تیرے لہو کی خوشبو
حسین تیرے لہو کی خوشبو
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
حسین تیرے لہو کی خوشبو
حسین تیرے لہو کی خوشبو
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
یہ خون نہ حق چھپے گا کیوں کر
یہ خون نہ حق چھپے گا کیوں کر
جسے یہ دنیا چھپا رہی ہے
حسین تیرے لہو کی خوشبو
حسین تیرے لہو کی خوشبو
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
یا حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین یا حسین
حسین لاشہ جواں کا لے کر
حسین لاشہ جواں کا لے کر
چلے ہیں مقتل سے سوئے خیمہ
چلے ہیں مقتل سے سوئے خیمہ
مگر ضعیفی قدم قدم پر
مگر ضعیفی قدم قدم پر
اٹھا رہی ہے بٹھا رہی ہے
حسین تیرے لہو کی خوشبو
حسین تیرے لہو کی خوشبو
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
یا حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین یا حسین
یہ کون ہے جس کی گفتگو میں
یہ کون ہے جس کی گفتگو میں
علی کا لہجہ جھلک رہا ہے
علی کا لہجہ جھلک رہا ہے
یہ کون ہے جس کے ولولوں میں
یہ کون ہے جس کے ولولوں میں
حسینیت جگ مگا رہی ہے
حسین تیرے لہو کی خوشبو
حسین تیرے لہو کی خوشبو
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
یا حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین یا حسین
برہنا سر ہے علی کی بیٹی
برہنا سر ہے علی کی بیٹی
مگر وہی عظمت محمد
مگر وہی عظمت محمد
وہ جس کی خاطر بھرا ہوا گھر
وہ جس کی خاطر بھرا ہوا گھر
لٹا کے کربل سے آ رہی ہے
حسین تیرے لہو کی خوشبو
حسین تیرے لہو کی خوشبو
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
یا حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین یا حسین
پکاری دشت بلا میں زینب
پکاری دشت بلا میں زینب
کہاں ہو عباس لوٹ آؤ
کہاں ہو عباس لوٹ آؤ
اٹھا کے ہاتھوں میں خالی کوزہ
اٹھا کے ہاتھوں میں خالی کوزہ
سكینہ تم کو بلا رہی ہے
حسین تیرے لہو کی خوشبو
حسین تیرے لہو کی خوشبو
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
یا حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین یا حسین
بجھا کے پیکاسے پیاس اپنی
بجھا کے پیکاسے پیاس اپنی
تو گرم ریتی پہ سو رہا ہے
تو گرم ریتی پہ سو رہا ہے
تجھے خیالوں میں اب بھی اصغر
تجھے خیالوں میں اب بھی اصغر
رباب جھولا جھولا رہی ہے
حسین تیرے لہو کی خوشبو
حسین تیرے لہو کی خوشبو
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
یا حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین یا حسین
دیار شام و دیار کوفہ
دیار شام و دیار کوفہ
جو ہو کے آئی ہے بنت زہرا
جو ہو کے آئی ہے بنت زہرا
نبی کے روزہ پہ جاتے جاتے
نبی کے روزہ پہ جاتے جاتے
نشان رسن کے چھپا رہی ہے
حسین تیرے لہو کی خوشبو
حسین تیرے لہو کی خوشبو
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
یا حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین یا حسین
کہاں ہے مقتل کہاں مدینہ
کہاں ہے مقتل کہاں مدینہ
تڑپ کے بولی یہ ام سلمۃ
تڑپ کے بولی یہ ام سلمۃ
جو غش سے جاگی ہے تیری صغریٰ
جو غش سے جاگی ہے تیری صغریٰ
بس اک نوحہ سنا رہی ہے
حسین تیرے لہو کی خوشبو
حسین تیرے لہو کی خوشبو
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
فلک کے دامن سے آ رہی ہے
یا حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین یا حسین
————————————————
.jpg)
0 Comments