Header Notification

Ho Nara Ali Lyrics Shadi Mola Ali Bibi Zehra Lyrics | Zill e Raza & Babar Abbas | 13 Rajab Manqabat 2024 | Shadi Manqabat 2023

 

Ho Nara Ali | Shadi Mola Ali Bibi Zehra sa | Zill e Raza & Babbar Abbas | 13 Rajab Manqabat 2024


Manqabat Title | ☆ Ho Nara Ali ☆
Recited By | Zill e Raza & Babar Abbas
Written By | Zill e Raza Zaidi
═════════════════════════════════

Lyrics
Lyrics
مبارک ہو مبارک مبارک ہو مبارک 

دلہن بنی ہے فاطمہ یہ عرش سے ائی صدا بخن لکا یا مصطفی ہو نارا علی

دولہا بنے ہیں مرتضی جبریل دیتے ہیں صدا استاد دولہا بن گیا ہو نارا علی

حوا سجا کر لائی ہیں زہرا کی مہندی عرش سے
اور آسیہ بھی ساتھ ہیں خدمت گزاری کے لیے
حُوروں کا جُھرمٹ ساتھ ہے کیسی سہانی رات ہے ہر لب پہ یہ سوغات ہے ہو نعرہ علی

حور و ملائک سر بسر ائے در عمران پر
خوش ہے خدا بھی عرش پر ہیں مطمئن خیر البشر
قران نے سہرا لکھا داؤد نے سہرا پڑھا خوش ہو کے بولے انبیاء ہو نعرہ علی

یوسف کا کُرتا زیبِ تن کر کے چلا مولائے من
کرتا تھا جنت میں سلا حوروں نے ٹانکے تھے بٹن
دولہا کی آمد دیکھ کر اللہ نے خود عرش پر کہہ کر اتاری ہے نظر ہو نارا علی


دشمن تو جلتے رہ گئے سب ہاتھ ملتے رہ گئے
بغص اور کینہ اور حسد دل میں ہی پھلتے رہ گئے
دلہن ہے رشکِ آسیہ دولہا نصیری کا خدا نبیوں کبھی مشکل کشا ہونا را علی

جب عرش سے تارا چلا حیدر کے در تک اگیا
اللہ اکبر کی صدا دہرا رہی تھی فاطمہ
حیدر کی چُوکھٹ چوم کے تارے نے دیکھا گھوم کے کہنے لگا 
پھر جھوم کے ہو نارا علی

English:

Who can be Ali’s best man
That’s right only Muhammad can
Adam is greeting all the guests
The reception is the best
Moses is head of management
Joseph adorns the pavement 
Jesus gives out refreshments
Ho Nara Ali 

حیدر کا گر عرفان ہو مشکل ہر اک آسان ہو
ظلِ رضا ہونٹوں پہ بس نعرہ یہی ہر آن ہو
جو حیدرِ کرار ہے وہ کل کا مددگار ہے اُس سے ہمیں بھی پیار ہے
ہو نارا علی
══════

Post a Comment

0 Comments