Herat Hay Musalmaan Say Bachai Gai Batool(س) Noha 2021 Waheed Rizvi
حیرت ہے مسلماں سے بچائی گئی بتول س
چالیس تربتوں میں چھپائی گئی بتول س
رخسارے سیدہ پے نشاں انگلیوں کے تھے
بولے علی ع کے یوں بھی ستائ گئی بتول س
شانے علی ع کے تر تھے لہو سے بتول ع کے
اتنی شہید ہوکے اٹھائی گئی بتول س
در کو جلا کے جشن مناتے تھے مسلمان
توڑی ہیں پسلیاں بھی جلائی گئی بتول س
بولا علی ع نے ھاے حسن ع ھاے یا حسین ع
تلقین جب تمہاری پڑھائی گئی بتول س
تابوت اپکا ہے کے غم کا پہاڑ ہے
کندھے کمر علی ع کی کلائی گئی بتول س
پہلو کے بعد ہاتھ بھی گردن پے کٹ گیے
جب کربلا کے دشت میں آئی گئی بتول س
یاسر گیا بتول س کی تربت پے جب کوئی
ھاے حسسین ع بولتے پائی گئی بتول س
0 Comments