Chalo Chalain Madine Lyrics In Urdu Text
مدینہ
روضہ تیرا
یا رسول اللہؐ
نظر میں ہو وہ جالیاں
خدا کرے
خدا کرے
خدا کرے
خدا کرے
چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
ہمیں دیں صدائیں وہاں کی ہوائیں
قدم جب بڑھائیں تو پھر رُک نہ پائیں
کرم ہم پہ ہوگا اگر لو لگائیں
چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
یہاں گھٹتا ہے دٙم کھبی آنکھ ہے نم
چلو دیکھ لیں ہم مدینے کا موسم
مٹادیں گے ہر غم شہنشاہِ عالم(ص)
چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
وہاں سے جو آیا یہ اُس نے بتایا
مقدّر بنایا جو مانگا وہ پایا
نہیں جس کا سایہ کیا اُس نے سایہ
چو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
چلو چلیں چلو چلیں چلو چل مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہیے
جبیں کو جھکانے مقدر بنانے
وہ رونق لگانے وہ محفل سجانے
محمّد(ص) کی مدحت انہی کو سنانے
چو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
ہے کتنی مثالی وہ روضے کی جالی
نہیں جاتا خالی کوئی بھی سوالی
صدا دے رہی ہے آذانِ بلالی
چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
ہیں آقا(ص) کے نوکر یہ فرحان و مظہر
کہیں سب سے جاکر بھٹکتے ہو در در
نواسوں(ع) کا صدقہ ملے گا وہیں پر
چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں
دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
مدینہ مدینہ
0 Comments