Jab Mujhe aap k qatil ny | New Noha 2021 | Subbaib Abidi Nohay 2021 | Kazmi Brothers | Muharram 1443
Reciter | Syed Subbaib Abidi 🔴 نوحہ خواں : سید صبیب عابدی
Subbaib Abidi
Poet | Mohsin Riaz Mohsin
Composition | Syed Muazzam Ali Kazmi
Original Recited By | Kazmi Brothers
Audio and Mixing | Lawa Studio
Video | Cystal Studio
Video Editing | Amir Abidi & Kumail Abidi
Director | Dr Abbas Abidi
Special Thanks For Background Voice Noha Khuwa Mohsin Hashmi |
Famous Noha Khwan Syeda Huda Abidi Also Recited (jab mujhy aap k qatil ny hy mara baba)
Noha | Jab Mujhe apkay Qatil ny
Hy Maara Baba جب مجھے آپ کے قاتل نے مارا بابا
Jab Mujhe aap k qatil ny LYRICS
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
ہر تماچے پہ سکینہ نے
ہر تماچے پہ سکینہ نے
پکارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
مجھے بالوں سے پکڑ کر ہے تماچے مارے
مجھے بالوں سے پکڑ کر ہے تماچے مارے
میں نے سر شمر سے مانگا جو
میں نے سر شمر سے مانگا جو
تمہارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
وہ جو در آپ نے تحفے میں مجھے بخشے تھے
وہ جو در آپ نے تحفے میں مجھے بخشے تھے
ان کو بے دردی سے ظالم نے
ان کو بے دردی سے ظالم نے
اتارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
آپ کے سینے پر آرام سے سونے والی
آپ کے سینے پر آرام سے سونے والی
سو کر اب خاک پہ کرتی ہے
سو کر اب خاک پہ کرتی ہے
گزارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
ساتھ راہوا روکے دوڑایا گیا ہے مجھ کو
ساتھ راہوا روکے دوڑایا گیا ہے مجھ کو
چور زخموں سے بدن ہے میرا
چور زخموں سے بدن ہے میرا
ہے سارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
نو کے نیزا پہ اسے دیکھوں تو دیکھوں کیسے
نو کے نیزا پہ اسے دیکھوں تو دیکھوں کیسے
میرا اصغر تھا مجھے جان سے
میرا اصغر تھا مجھے جان س
بھی پیارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
مرنا جائے وہ کہیں دیکھ کر حالت میری
مرنا جائے وہ کہیں دیکھ کر حالت میری
میں چھپا لیتی ہوں سجاد
میں چھپا لیتی ہوں سجاد
سے چہرہ بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
جب مجھے آپ کے قاتل نے ہے مارا بابا
( شاعری : محسن ریاض محسن )
0 Comments