Header Notification

Darpaish Ho Taiba Ka Safar Kaisa Lage Ga Lyrics ( درپیش ہو طیبہ کا سفر کیسا لگے گا ) Allama Hafiz Bilal Qadri| Hajj Special Kalam | New Naat


Allama Hafiz Bilal Qadri | Darpaish Ho Taiba Ka Safar Kaisa Lage Ga | Hajj Special Kalam | New Naat

درپیش ہو طیبہ کا سفر کیسا لگے گا Lyrics 👇

درپیش ہو طیبہ کا سفر کیسا لگے گا
گزریں جو وہاں شام و سحر کیسا لگے گا
بڑا اچھا لگے گا بڑا پیارا لگے گا

آجائیں مقدر سے میرے گھر میں جو شہہ دیں

 سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں
 میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یا رَسُول اللّه

آجائیں مقدر سے میرے گھر جو شہہ دیں
میں کیسا لگوں گا میرا گھر کیسا لگے گا

گزریں جو وہاں شام و سحر کیسا لگے گا
اچھا لگے گا بڑا پیارا لگے گا

اے کاش مدینے میں مُجھے موت یوں آئے
قدموں میں ہو سرکار ﷺ کے سر کیسا لگے گا
 اچھا لگے گا پیارا لگے گا

اے میرے خُدا دیکھوں میں سرکار کا جلوہ
آنکھیں نہیں اس قابل لیکن دیدار کی حسرت
دل میں ہے بہر جام اب کر دو کرم
دربار میں آپ کے آیا ہوں

اے میرے خُدا دیکھوں میں سرکار کا جلوہ
دیدار کے لائق بھی نہیں چشم تمنا
لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا

اے پیارے خُدا دیکھوں میں سرکار کا جلوہ
مل جائیں دعا توجو اثر کیسا لگے گا
رکھ دوں در سرکار جو سر کیسا لگے گا

جب دور سے ہے اتنا حسیں گُنبدِ خضریٰ
اس پار یہ عالم ہے اُدھر کیسا لگے گا

درپیش ہو طیبہ کا سفر کیسا لگے گا
گُزریں جو وہاں شام و سحر کیسا لگے گا
اچھا لگے گا

طیبہ کی سعادت تو یوں پاتے ہیں ہزاروں
مُرشد کا ساتھ ہو جو سفر کیسا لگے گا
بڑا اچھا لگے گا

درپیش ہو طیبہ کا سفر کیسا لگے گا

غوث الوری سے پوچھیےَ بغداد یہ چل کر
بغداد سے طیبہ کا سفر کیسا لگے گا

گُزریں جو وہاں شام و سحر کیسا لگے گا
بڑا اچھا لگے گا بڑا پیارا لگے گا

درپیش ہو طیبہ کا سفر کیسا لگے گا

Post a Comment

0 Comments